سال نو مبارک
ھماری زندگی کا ایک اور سال ختم ہونے جارہا ہے اور ایک نیا سال شروع ہونے کو ہے ۔ہمیشہ کی طرح جب یہ سال شروع ہوا تھا تو بہت سی حسرتیں اور امیدیں اپنے ساتھ لایا تھااور کئی ادھورے خواب پورے کرنے کی امنگ لیکر آیا تھا لیکن کتنی حسرتیں ،کتنے خواب پورے ہوئے اورکتنی حسرتیں اور خواب پورے نہ ہوئےاگر جائزہ لیاجائے تو ہرانسان کی کیفیت اس لحاظ سے مختلف ہوگی ۔کچھ لوگ زیادہ کامیاب رہے ہوں گے تو کچھ ناکام رہے ہوں گے۔دوستوں زندگی اسی کانام ہے ۔ایام،ماہ وسال تو زمانے کے پیمانے ھیں ۔ورنہ زمانہ تو رواں دواں ہے ازل سے لےکر ابد تک۔
لہذاہمیں اپنی زندگی میں معاشرے کے لیے فعال کردار ادا کرنا چاہیے۔کیونکہ زندگی تو ہرحال میں گذرہی جاتی ہےلیکن اگر ہم کچھ اچھے کام کرجائیں گے تو آنے والے لوگ ہمیں اچھے الفاظ سے یاد کریں گے۔
آپ سب کو آنے والا سال بہت بہت مبارک ہو ۔دعا ہیکہ 2019 آپ کے لیے ڈھیر ساری خوشیاں لائے۔آمین۔

تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں